Breaking News

Mere Hujray Main Nahi Aur Kahin Per Rakh Doمیرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو

میرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو لے آو زمیں پر رکھ دو اب کہاں ڈھونڈنے جاو گے ہمارے قاتل آپ تو قتل کا الزام ہمی پر رکھ دو اس نے جس طاق پہ کچھ ٹوٹے دیے رکھے ہیں چاند تاروں کو بھی لے جا …

Read More »

Kitni Pi Kaise Kati Raat Mujhe Hosh Nahiکتنی پی کیسے کٹی رات مجھے ہوش نہیں

کتنی پی کیسے کٹی رات مجھے ہوش نہیں رات کے ساتھ گئی بات مجھے ہوش نہیں مجھ کو یہ بھی نہیں معلُوم کہ جانا ہے کہاں تھام لے کوئی میرا ہاتھ مجھے ہوش نہیں آنسوؤں اور شرابوں میں گُزر ہے اب تو میں نے کب دیکھی تھی برسات مجھے ہوش …

Read More »

Kashti Tera Naseeb Chamkdaar Kar Diyaکشتی تیرا نصیب چمکدار کر دیا

کشتی تیرا نصیب چمکدار کر دیا اِس پار کے تھپیڑوں نے اُس پار کر دیا افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پُوچھ پُوچھ کے بیمار کر دیا راتوں کو چاندنی کے بھروسے نہ چھوڑنا سُورج نے جگنوؤں کو خبردار کر دیا رُک رُک کے لوگ دیکھ رہے …

Read More »

Jo Mera Dost Bhi Hai, Mera Humnawa Bhi Haiجو میرا دوست بھی ہے میرا ہم نوا بھی ہے

جو میرا دوست بھی ہے میرا ہم نوا بھی ہے وہ شخص صرف بھلا ہی نہیں بُرا بھی ہے میں پُوجتا ہُوں جِسے اُس سے بے نیاز بھی ہُوں میری نظر میں وہ پتھر بھی ہے خُدا بھی ہے سوال نیند کا ہوتا تو کوئی بات نہ تھی ہمارے سامنے …

Read More »

Intezamaat Naye Sire Say Sambhaale Jaainاِنتظامات نئے سرے سے سنبھالے جائیں

اِنتظامات نئے سرے سے سنبھالے جائیں جتنے کم ظرف ہیں محفل سے نکالے جائیں میرا گھر آگ کی لپٹوں میں چُھپا ہے لیکن جب مزہ ہے تیرے آنگن میں اُجالے جائیں غم سلامت ہے تو پیتے ہی رہیں گے لیکن پہلے مے خانے کے حالات سنبھالے جائیں خالی وقتوں میں …

Read More »

Gulab, Khwaab, Dawa, Zahar, Jaam, Kya Kya Haiگُلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے

گُلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے میں آ گیا ہوں بتا اِنتِظام کیا کیا ہے فقیر، شاہ، قلندر، اِمام کیا کیا ہے تجھے پتا نہیں تیرا غلام کیا کیا ہے امیرِشہر کے کچھ کاروبار یاد آئے میں رات سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے Gulab, Khwaab, Dawa, …

Read More »

Dosti Jab Kisi Se Ki Jaayeدوستی جب کِسی سے کی جائے

دوستی جب کِسی سے کی جائے دُشمنوں کی بھی رائے لی جائے موت کا زہر ہے فِضاؤں میں اب کہاں جا کے سانس لی جائے بس اِسی سوچ میں ہُوں ڈُوبا ہوا یہ ندی کیسے پار کی جائے میرے ماضی کے زخم بھرنے لگے آج پھِر کوئی بُھول کی جائے …

Read More »

Dilon Me Aag Labon Par Gulaab Rakhte Hainدلوں میں آگ لبوں پر گُلاب رکھتے ہیں

دلوں میں آگ لبوں پر گُلاب رکھتے ہیں سب اپنے چہرے پے دوہری نقاب رکھتے ہیں ہمیں چِراغ سمجھ کر بُجھا نہ پاؤ گے ہم اپنے گھر میں کئی آفتاب رکھتے ہیں بہت سے لوگ کہ جو حرف آشنہ بھی نہیں اِسی سے خُوش ہیں کہ تیری کِتاب رکھتے ہیں …

Read More »

Dil Jalaaya To Anjaam Kya Hua Meraدل جلایا تو انجام کیا ہُوا میرا

دل جلایا تو انجام کیا ہُوا میرا لکھا ہے تیز ہواؤں نے مرثیہ میرا کہیں شریف نمازی کبھی فریبی پیر قبیلہ میرا نصب میرا سلسلہ میرا کسی نے زہر کہا ہے کسی نے شہد کہا کوئی سمجھ نہیں پاتا ہے ذائقہ میرا میں چاہتا تھا غزل آسمان ہو جائے مگر …

Read More »

Dhoop Bohot Hai Mausam Jal-Thal Bhaijo Naدھوپ بہت ہے موسم جل تھل بھیجو نا

دھوپ بہت ہے موسم جل تھل بھیجو نا بابا میرے نام کا بادل بھیجو نا مولسری کی شاخوں پر بھی دیئے جلیں شاخوں کا کیسریا آنچل بھیجو نا ننھی مُنّی سب چہکاریں کہاں گئیں موروں کے پیروں کی پایل بھیجو نا بستی بستی دہشت کس نے بو دی ہے گلیوں …

Read More »